12/13/2014

الله مہربان

میں کتنا ہی طاقتور بن جاؤں لیکن ہر شام کو زندگی کا ایک دن ختم ہوجاتا ہے اور میں اسکو روک بھی نہی سکتا 

لیکن وہ میرا مہربان رب مجہے نئی صبح دے کر پھر موہلت دے دیتا ہے شاید میرا بندہ توبہ کر لے 

اور میں اسے بخش دوں 

No comments:

Post a Comment