12/12/2014

لالچ بری بلا ہے

مفہوم حدیث


لالچ سے بچتے رہو کیوں کہ تم سے پہلے کی قومیں 

لالچ کی وجہ سے ہلاک ہوئیں لالچ نے انھے بخل پر آمادہ 

کیا وہ بخل کرنے لگے اور جب قطع رحمی کا خیال دلایا تو 

انہو نے قطع رحمی کی اور جب گناہ کا حکم دیا تو گناہ میں پر گئے 

No comments:

Post a Comment