مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے
بدترین چوری نماز کی چوری ہے لوگوں نے پوچھا
یا رسول الله صلیّ الله و علیھ وسّلم نماز میں کوئی چوری کیسے
.کرتا ہے ؟ فرمایا رکوع اور سجدے ادھورے ادھورے کر کہ
اذان کی آواز سنتے ہی نماز کی تیاری شروع کر دیجیے
اور وضو کر کہ پہلے سے مسجد میں پوھنچ جائیے اور خاموشی
کہ ساتھ صف میں بیٹھ کر جماعت کا انتظار کیجیے اذان سننے
کہ بعد سستی اور تاخیر کرنا اور کسمساتے ہوے نماز کہ لیے جانہ
.منافقوں کی علامت ہے
No comments:
Post a Comment