Showing posts with label ayadat. Show all posts
Showing posts with label ayadat. Show all posts

12/06/2014

جنازہ اور عیادت کا بیان

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے  فرمایا

جب کسی مریض کی عیادت کو جاؤ یا کسی جنازے میں 

شرکت کرو ہمیشہ زبان سے خیر کہ کلمات کہو کیوں کہ 

فرشتے تمہاری باتوں پر آمین کہتے ہیں 

(مسلم)