مفہوم حدیث
حضرت انس رضی الله تعالیٰ عنہہ کہتے ہیں کہ
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
میں تم لوگوں کو مسواک کرنے کہ بارے میں
بہت تاکید کر چکا ہوں
(بخاری)
حضرت عایشہ رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
مسکواک منھ کو صاف کرنے والی اور
خدا کو رازی کرنے والی ہے
(نسائی)
ایک بار حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم
سے ملنے کچھ مسلمان خدمت میں حاضر ہوے
ان کہ دانت صاف نہ ہونے کی وجہ سے
پیلے ہورہے تھے حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم
کی نظر پڑی تو فرمایا تمھارے دانت پیلے پیلے کیوں
نظر آرہے ہیں مسواک کیا کرو .
(مسند احمد)
No comments:
Post a Comment