11/23/2014

مسلمانوں کا زوال

مسلمانوں کا زوال : مفہوم حدیث  : نبی صلے الله و علیہ وسّلم  کا ارشاد ہے  : میری امّت پر وہ وقت آنے والا ہے جب دوسری قومیں اس پر اس طرح  ٹوٹ پڑینگی  جس طرح  کھانے  والے دستر خوان  پر ٹوٹ پڑتے ہیں تو  کسی نے پوچھا یا رسول الله  کیا اس زمانے میں ہماری تعداد اتنی کم ہوجایگی  کہ ہمیں  نگل لینے کہ لیے قومیں متحد ہو کر ہم پر ٹوٹ پرینگی ؟ ارشاد فرمایا نہی اس وقت تمہاری تعداد کم نہ ہو گی بلکہ تم بہت بڑی  تعداد میں ہوگے  البتہ تم سیلاب میں بہنے والے تنکوں  کی طرح  بے وزن   ہوگے  تمھارے
دشمن کہ  دل سے تمہارا روب نکل جاےگا اور تمھارے دل میں پست  ہمتی  گھر کر لے گی .. اس پر ایک صحابی نے پوچھا  نبی صلے الله و علیہ وسّلم یہ پست ہمتی کس وجہ سے     آے گی  ؟ فرمایا اس  وجہ سے کہ تم دنیا سے محبّت اور موت سے نفرت کرنے لگوگے....

No comments:

Post a Comment