صحت خدا کی عظیم نمت بھی ہے ور عظیم امانت بھی صحت کی قدر کیجیے اور اس کی حفاظت میں کبھی لاپرواہی نا برتیے . ایک بار جب صحت بگڑ جاتی ہے تو بڑی مشکل سے بنتی ہی . جس ترھا حقیر دیمک بڑے بڑے کتب خانوں کو چاٹ کر تباہ کر ڈالتی ہے.....
ایک حدیث کا مفہوم ہے :
نبی صلے الله و علیہ وسّلم کا ارشاد ہے : سیدھے سادھے رہو ، میانہ روی اختیار کرو اور ھشا ش بشا ش رہو ......
حضرت عبد الله بن حارث رضی الله تعالیٰ عنھ کہتے ہیں کہ : میں نے نبی صلے الله و علیہ وسّلم سے زیادہ مسکرانے والا کوئی شخص نہی دیکھا .
اپنے جسم پر برداشت سے زیادہ بوجھ نا ڈالئے : حضرت عایشہ رضی الله تعالیٰ عنھ فرماتی ہیں نبی صلے الله و علیہ وسّلم کا ارشاد ہے
اتنا ہی عمل کرو جتنا کر سکنے کی تمھارے اندر طاقت ہو . اس لیے کہ خدا نہی اکتاتا یہاں تک کہ تم خود ہی اکتا جاؤ . (بخاری )
نبی صلے الله و علیہ وسّلم کا ارشاد ہے : سادہ زندگی گزارنا ایمان کی علامت ہے (ابو داؤد)
https://www.facebook.com/Islam234
No comments:
Post a Comment