Showing posts with label سنّت. Show all posts
Showing posts with label سنّت. Show all posts

12/26/2014

سنّت

درس حدیث 

سنّت کہ مطابق تھوڑا سا عمل بھی اس بہت سے عمل سے کہیں بہتر ہے 

جو بدعت کہ طور پر کیا جائے جس نے میری سنّت پر عمل کیا وہ میرا ہے
 
اور جس نے میری سنّت کو چھوڑا  وہ میرا نہی ہے 

(مصنّف عبدل رازق حدیث ٢٠٥٦٨ درجہ سہی جلد ١١ پیج ٢٩١ کتابل علم)

11/23/2014

صحت کہ آداب

صحت خدا کی عظیم نمت بھی ہے ور عظیم امانت بھی صحت کی قدر کیجیے اور اس کی حفاظت میں کبھی لاپرواہی  نا برتیے . ایک بار جب صحت بگڑ جاتی ہے تو بڑی  مشکل سے بنتی ہی . جس ترھا  حقیر دیمک  بڑے  بڑے  کتب خانوں کو چاٹ  کر تباہ کر ڈالتی ہے.....

ایک حدیث کا مفہوم ہے :
  
نبی صلے الله و علیہ وسّلم  کا ارشاد ہے : سیدھے سادھے رہو ، میانہ روی  اختیار کرو اور ھشا ش  بشا ش  رہو ...... 

حضرت عبد الله بن حارث  رضی  الله تعالیٰ  عنھ  کہتے ہیں کہ : میں نے  نبی صلے الله و علیہ وسّلم سے زیادہ  مسکرانے والا کوئی شخص نہی دیکھا .

اپنے جسم پر برداشت سے زیادہ بوجھ نا ڈالئے  : حضرت عایشہ رضی  الله تعالیٰ  عنھ فرماتی ہیں نبی صلے الله و علیہ وسّلم کا ارشاد ہے 
اتنا ہی عمل کرو جتنا کر سکنے کی تمھارے اندر طاقت ہو . اس لیے کہ خدا نہی  اکتاتا  یہاں تک کہ تم خود ہی اکتا  جاؤ . (بخاری )

  
نبی صلے الله و علیہ وسّلم کا ارشاد ہے :  سادہ  زندگی گزارنا ایمان کی علامت ہے  (ابو داؤد)

https://www.facebook.com/Islam234