Showing posts with label sunnat. Show all posts
Showing posts with label sunnat. Show all posts

12/26/2014

سنّت

درس حدیث 

سنّت کہ مطابق تھوڑا سا عمل بھی اس بہت سے عمل سے کہیں بہتر ہے 

جو بدعت کہ طور پر کیا جائے جس نے میری سنّت پر عمل کیا وہ میرا ہے
 
اور جس نے میری سنّت کو چھوڑا  وہ میرا نہی ہے 

(مصنّف عبدل رازق حدیث ٢٠٥٦٨ درجہ سہی جلد ١١ پیج ٢٩١ کتابل علم)

12/10/2014

خلفا ے راشدین کی پیروی

مفہوم حدیث 


میری سنّت اور میرے ہدایت یافتہ خلفا ے راشدین ابو بکر 

عمر ، عثمان اور علی رضی الله تعالیٰ عنہہ کی سنّت  کو لازم پکڑو 

اور اس پر قائم رہو اسکو دانتوں سے مضبوط پکڑے رہو اور تم دین 

میں نئی نئی باتوں کو پیدا کرنے سے بچو اس لیے کہ ہر نئی بات 

بدعت ہے اور ہر بدعت گمہاری ہے 

(ابن ماجہ حدیث ٤٢ کتاب س سنّت)

11/24/2014

اچھا اخلاق

مفہوم  حدیث 

حضرت محمّد صلییّ الله و علیھ وسّلم سے پوچھا گیا کہ کس عمل کی 
وجہ سے لوگ زیادہ جنّت میں جاینگے ؟

ارشاد فرمایا : الله سے ڈر  اور اچھے اخلاق کی وجہ سے 

   پوچھا گیا کہ کسی عمل کی وجہ سے لوگ زیادہ  جہنّم 
میں جاینگے ؟ 

ارشاد فرمایا : (زبان) اور (شرمگاہ) کی وجہ سے 

(ترمذی  حدیث ٢٠٧٢)