Showing posts with label musalman. Show all posts
Showing posts with label musalman. Show all posts

12/01/2014

دکھہ درد

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم   کا ارشاد ہے 

سارے مسلمان مل کر ایک آدمی کہ جسم کی طرح ہیں اگر اس کی 

آنکھہ بھی دکھے تو سارا بدن دکھہ محسوس کرتا ہے اور اگر سر میں 

(درد ہو تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے (مسلم

11/24/2014

اچھا اخلاق

مفہوم  حدیث 

حضرت محمّد صلییّ الله و علیھ وسّلم سے پوچھا گیا کہ کس عمل کی 
وجہ سے لوگ زیادہ جنّت میں جاینگے ؟

ارشاد فرمایا : الله سے ڈر  اور اچھے اخلاق کی وجہ سے 

   پوچھا گیا کہ کسی عمل کی وجہ سے لوگ زیادہ  جہنّم 
میں جاینگے ؟ 

ارشاد فرمایا : (زبان) اور (شرمگاہ) کی وجہ سے 

(ترمذی  حدیث ٢٠٧٢)