Showing posts with label gunah. Show all posts
Showing posts with label gunah. Show all posts

12/25/2014

غریب انسان

مفہوم حدیث 

میری امّت کا غریب وہ ہے جو قیامت کہ دن نماز روزہ اور زکات 

لاےگا لیکن اس نے کسی کو گالی دی ہوگی کسی پر بوہتان لگایا ہوگا 

کسی کا مال کھایا ہوگا کسی کو مارا پیتا ہوگا پس اس کی نیکیاں مظلوموں 

میں تقسیم کردی جاینگی جب نیکیاں ختم  ہوجاینگی تو مظلوموں کہ گناہ ڈال کر 

اسکو جہنم میں پھیک دیا جاےگا 

(ترمزی)

12/08/2014

جھوٹی اور منگھرت احادیث

مفہوم حدیث 


ایک شخص نے حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم کی 

طرف سے جھوٹی حدیث بنا کر لوگوں کو سنا دی  

حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے اس کہ لیے بد دعا کی 

پھر وہ اس حال میں مردہ ملا کہ اس کا پیٹ پھت گیا تھا اور زمین نے 

اس کو قبول نہ کیا 

(دلائل ال نبوووا حدیث ٢٥٠٨ جلد ٦ پیج ٤٨٤)

12/05/2014

نماز

مفہوم حدیث

جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے 

اور پھر نماز کہ لیے جائے تو جب بایاں (لفٹ) پاؤں 

اٹھاےگا تو اس سے ایک گناہ معاف کردیا جاےگا 

اور دایاں (سیدھا) پاؤں اٹھانے پر اس کہ لیے ایک نیکی لکھی 

جاےگی  اور یہ سلسلہ مسجد میں داخل ہونے تک جاری رہے گا 

مستدرک حکیم حدیث ٨٩٩ 
درجہ سہی 
کتاب س صلات 
.روی ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ 

جمعہ مبارک