Showing posts with label namaz. Show all posts
Showing posts with label namaz. Show all posts
1/04/2015
12/25/2014
غریب انسان
مفہوم حدیث
میری امّت کا غریب وہ ہے جو قیامت کہ دن نماز روزہ اور زکات
لاےگا لیکن اس نے کسی کو گالی دی ہوگی کسی پر بوہتان لگایا ہوگا
کسی کا مال کھایا ہوگا کسی کو مارا پیتا ہوگا پس اس کی نیکیاں مظلوموں
میں تقسیم کردی جاینگی جب نیکیاں ختم ہوجاینگی تو مظلوموں کہ گناہ ڈال کر
اسکو جہنم میں پھیک دیا جاےگا
(ترمزی)
12/17/2014
12/06/2014
نماز جنازہ کہ آداب
مفہوم حدیث
جس میّت پر مسلمانوں کی تین صفیں نماز جنازہ پڑھتی
ہیں اس کہ لیے جنّت واجب ہوجاتی ہے
(ابو داوود)
12/05/2014
نماز جمعہ کا بیان
مفہوم حدیث
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے کہ
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
جو شخص جمعہ کہ روز نہایت اہتمام کہ ساتھ
اس طرح نہایا جیسے پاکی حاصل کرنے کہ لیے غسل کرتے ہیں
پھر اول وقت مسجد میں جا پوہنچا تو گویا کہ اس نے اونٹ کی قربانی کی
اور جو اس کہ بعد دوسری سعا ت میں پوھنچا تو اس نے گاۓ یا بھینس
کی قربانی کی اور جو اس کہ بعد تیسری سعا ت میں پوھنچا تو اس نے
سینگھ والے مینڈے کی قربانی کی اور جو چوتھی سعا ت میں پوھنچا تو
گویا اس نے خدا کی راہ میں ایک انڈا عطا کیا پھر جب خطیب خطبہ پڑھنے کہ لیے
نکل آیا تو فرشتے مسجد کا دروازہ چھوڑ کر خطبہ سننے اور نماز پڑھنے کہ لیے
مسجد میں آ بیٹھتے ہیں
(بخاری ، مسلم)
نماز
مفہوم حدیث
جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے
اور پھر نماز کہ لیے جائے تو جب بایاں (لفٹ) پاؤں
اٹھاےگا تو اس سے ایک گناہ معاف کردیا جاےگا
اور دایاں (سیدھا) پاؤں اٹھانے پر اس کہ لیے ایک نیکی لکھی
جاےگی اور یہ سلسلہ مسجد میں داخل ہونے تک جاری رہے گا
مستدرک حکیم حدیث ٨٩٩
درجہ سہی
کتاب س صلات
.روی ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ
جمعہ مبارک
12/04/2014
پانچ عمل
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
پانچ عمل ایسے ہیں کہ جو شخص ان کو ایک دن
کرےگا خدا اس کو جنّت والوں میں لکھ دیگا
١ بیمار کی عیادت کرنا
٢ جنازے میں شریک ہونا
٣ روزہ رکھنا
٤ نماز جمعہ پڑھنا
٥ غلام کو آزاد کرنا
12/03/2014
نماز میں صف کی اہمیت
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
جو شخص نماز کی کسی صف کو جوڑے گا اسے خدا
جوڑے گا اور جو کسی صف کو کاٹے گا خدا اسے
(کاٹے گا (ابو داود
12/02/2014
خدا کا قرب
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
بندا اپنے رب سے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے
جب وہ اس کہ حضور سجدہ کرتا ہے پس جب تم سجدہ کرو تو
(خوب دعا کرو. (مسلم
Subscribe to:
Posts (Atom)