Showing posts with label dua. Show all posts
Showing posts with label dua. Show all posts

12/20/2014

DUA



SubhanAllah wa bihamdi, SubhanAllahil azeem -



 light on the tongue, heavy on the scales and loved by 

Allah. 


12/02/2014

خدا کا قرب

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

بندا اپنے رب سے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے

 جب وہ اس کہ حضور سجدہ  کرتا ہے پس جب تم سجدہ کرو تو 

(خوب دعا کرو.  (مسلم

نماز کی حفاظت

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے 

جو شخص نماز کو اچھی طرح  ادا کرتا ہے نماز اس کو 

دعائیں دیتی ہے کہ خدا اسی  طرح تیری بھی حفاظت کرے 

.جس طرح تونے میری حفاظت کی 

12/01/2014

دعا ، ترجمہ

لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين


تیرے سوا کوئی معبود نہی تو بے عیب و پاک ہے )

 ( میں ہی اپنے اوپر ظلم ڈھانے والا ہوں 


پس جو مسلمان بھی اپنی کسی تکلیف یا تنگی میں خدا سے

یہ دعا مانگتا ہے خدا اسے ضرور قبولیت بخشتا ہے