Showing posts with label sabar. Show all posts
Showing posts with label sabar. Show all posts
12/19/2014
12/01/2014
دعا ، ترجمہ
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
تیرے سوا کوئی معبود نہی تو بے عیب و پاک ہے )
( میں ہی اپنے اوپر ظلم ڈھانے والا ہوں
پس جو مسلمان بھی اپنی کسی تکلیف یا تنگی میں خدا سے
یہ دعا مانگتا ہے خدا اسے ضرور قبولیت بخشتا ہے
11/30/2014
رنج اور غم کہ آداب
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے
جس مسلمان کو بھی کوئی قلبی اذیت جسمانی تکلیف اور
بیماری ، کوئی رنج ، غم ، پوہنچتا ہے یہاں تک کہ اگر
اسے ایک کانٹا بھی چبھہ جاتا ہے اور وہ اس پر صبر کرتا ہے
(تو خدا اس کہ گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے (بخاری
Subscribe to:
Posts (Atom)