Showing posts with label takleef. Show all posts
Showing posts with label takleef. Show all posts

12/06/2014

پہلی صف کی فضیلت

مفہوم حدیث

 
جو شخص پہلی صف کو چھوڑ کر دوسری صف میں اس لیے کھڑا 

ہو کہ اس کہ بھائی مسلمان کو کوئی تکلیف نے پوھنچے تو خدا تعالیٰ اس کو 

پہلی صف والوں سے دو گنا اجر و ثواب عطا فرماے گا 

(طبرانی)

11/30/2014

رنج اور غم کہ آداب

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم   کا ارشاد ہے 

جس مسلمان کو بھی کوئی قلبی اذیت جسمانی تکلیف اور 

بیماری ، کوئی رنج ، غم ، پوہنچتا ہے یہاں تک کہ اگر 

اسے ایک کانٹا بھی چبھہ  جاتا ہے اور وہ اس پر صبر کرتا ہے 

(تو خدا اس کہ گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے (بخاری