Showing posts with label maafi. Show all posts
Showing posts with label maafi. Show all posts

12/11/2014

توبہ کا بیان

مفہوم حدیث 


بیشک الله تم میں سے کسی کی توبہ کرنے سے 

ایسا خوش ہوتا ہے جیسے کوئی اپنی گمشدہ چیز پانے سے 

خوش ہوتا ہے اگر تم اتنے گناہ کرو کہ آسمان تک پوھنچ جایں 

پھر توبہ کرو تو الله پھر بھی تمہے معاف کردیگا 

ابن ماجہ حدیث ٤٢٤٧ اور ٤٢٤٨ 

(راوی ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ)

12/06/2014

میّت کہ آداب

مفہوم حدیث 


اپنے مرُدوں کی خوبیاں بیان کیا کرو اور ان کی برائیوں سے 

(زبان کو بند رکھا کرو (ابو داوود

جب کوئی شخص مرتا ہے اور اس کہ چار پڑوسی اس کہ بھلا 

ہونے کی گواہی دیتے ہیں تو خدا فرماتا ہے 

"میں نے تمہاری شہادت قبول کر لی اور جن باتوں کا تمہے علم نہی تھا 

(وہ میں نے معاف کردیں" (ابن حبان

11/30/2014

رنج اور غم کہ آداب

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم   کا ارشاد ہے 

جس مسلمان کو بھی کوئی قلبی اذیت جسمانی تکلیف اور 

بیماری ، کوئی رنج ، غم ، پوہنچتا ہے یہاں تک کہ اگر 

اسے ایک کانٹا بھی چبھہ  جاتا ہے اور وہ اس پر صبر کرتا ہے 

(تو خدا اس کہ گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے (بخاری