Showing posts with label sawab. Show all posts
Showing posts with label sawab. Show all posts

12/06/2014

پہلی صف کی فضیلت

مفہوم حدیث

 
جو شخص پہلی صف کو چھوڑ کر دوسری صف میں اس لیے کھڑا 

ہو کہ اس کہ بھائی مسلمان کو کوئی تکلیف نے پوھنچے تو خدا تعالیٰ اس کو 

پہلی صف والوں سے دو گنا اجر و ثواب عطا فرماے گا 

(طبرانی)

پہلی صف میں نماز کا اجر و ثواب

مفہوم حدیث  


لوگوں کو پہلی صف کا اجر و ثواب معلوم نہی ہے 

اگر پہلی صف کا اجر و ثواب معلوم ہوجاے تو 

.لوگ پہلی صف کہ لیے قرعہ اندازی کرنے لگیں

بخاری مسلم