Showing posts with label islam. Show all posts
Showing posts with label islam. Show all posts
12/23/2014
12/22/2014
12/18/2014
12/15/2014
11/27/2014
عمدہ کپڑوں کا بیان
مفہوم حدیث
حضرت عبدللہ بن عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ
فرماتے ہیں
میں نے رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم سے دریافت کیا
کیا یہ تکبر اور غرور ہے کہ میں نفیس اور عمدہ کپڑے
پہنوں ؟
رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا
نہی بلکہ یہ تو خوبصورتی ہے الله اس خوبصورتی کو
(پسند فرماتا ہے (ابن ماجہ
حضرت عبدللہ بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے کہ
رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا
جس کہ دل میں زرہ بھر بھی غرور ہوگا وہ جنّت
میں نہ جاےگا . ایک شخص نے کہا ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ
اس کہ کپڑے عمدہ ہوں اس کہ جوتے عمدہ ہوں
رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا خدا خود صاحب ِ
جمال ہے اور جمال کو پسند کرتا ہے یعنی عمدہ نفیس پہننا غرور نہی
غرور تو دراصل یہ ہے کہ آدمی حق سے بےنیازی برتے اور
(لوگوں کو حقیر و ذلیل سمجھے . (مسلم
11/26/2014
غیبت کا بیان
مفہوم حدیث
تم مسلمانوں کی غیبت نہ کیا کرو اور انکے
پوشیدہ عیبوں کہ پیچھے نہ پڑا کرو یعنی
انکی چھپی ہوئی کمزوریوں کی تشہیر اور
ٹو نہ لگایا کرو کیوں کہ جو کسی کی عزت
کہ پیچھے پڑتا ہے تو الله اسکی عزت کہ پیچھے
پڑ جاتا ہے اور الله جس کی عزت کہ پیچھے پڑ جائے
تو اسکو گھر میں ذلیل کر دیگا .
(ابو داود حدیث ٤٨٨٠ کتاب الاداب)
11/24/2014
اچھا اخلاق
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلییّ الله و علیھ وسّلم سے پوچھا گیا کہ کس عمل کی
وجہ سے لوگ زیادہ جنّت میں جاینگے ؟
ارشاد فرمایا : الله سے ڈر اور اچھے اخلاق کی وجہ سے
پوچھا گیا کہ کسی عمل کی وجہ سے لوگ زیادہ جہنّم
میں جاینگے ؟
ارشاد فرمایا : (زبان) اور (شرمگاہ) کی وجہ سے
(ترمذی حدیث ٢٠٧٢)
Labels:
acha ikhlaaq,
hadees,
islam,
musalman,
sunnat,
اچھا اخلاق
Subscribe to:
Posts (Atom)