مفہوم حدیث
حضرت عبدللہ بن عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ
فرماتے ہیں
میں نے رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم سے دریافت کیا
کیا یہ تکبر اور غرور ہے کہ میں نفیس اور عمدہ کپڑے
پہنوں ؟
رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا
نہی بلکہ یہ تو خوبصورتی ہے الله اس خوبصورتی کو
(پسند فرماتا ہے (ابن ماجہ
حضرت عبدللہ بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے کہ
رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا
جس کہ دل میں زرہ بھر بھی غرور ہوگا وہ جنّت
میں نہ جاےگا . ایک شخص نے کہا ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ
اس کہ کپڑے عمدہ ہوں اس کہ جوتے عمدہ ہوں
رسول صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا خدا خود صاحب ِ
جمال ہے اور جمال کو پسند کرتا ہے یعنی عمدہ نفیس پہننا غرور نہی
غرور تو دراصل یہ ہے کہ آدمی حق سے بےنیازی برتے اور
(لوگوں کو حقیر و ذلیل سمجھے . (مسلم
No comments:
Post a Comment