Showing posts with label jannat. Show all posts
Showing posts with label jannat. Show all posts

12/06/2014

نماز جنازہ کہ آداب

مفہوم حدیث

 
جس میّت پر مسلمانوں کی تین صفیں نماز جنازہ پڑھتی 

ہیں اس کہ لیے جنّت واجب ہوجاتی ہے 

(ابو داوود)

12/04/2014

پانچ عمل

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

پانچ عمل ایسے ہیں کہ جو شخص ان کو ایک دن 

کرےگا خدا اس کو جنّت والوں میں لکھ دیگا 

١ بیمار کی عیادت کرنا 

٢ جنازے میں شریک ہونا 

٣ روزہ رکھنا 

٤ نماز جمعہ پڑھنا 

٥ غلام کو آزاد کرنا 

12/03/2014

قرآن کی تلاوت

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

قرآن پڑھنے والے سے قیامت کہ روز کہا جاےگا 

جس ٹھہراؤ اور خوش اخلاقی کہ ساتھ تم دنیا میں 

بنا سنوار کر قرآن پڑھا کرتے تھے اسی طرح قرآن پڑھو 

اور ہر آیت کہ صلے میں ایک درجہ بلند ہوتے جاؤ 

تمہارا ٹھکانہ تمہاری تلاوت کی آخری آیت کہ قریب ہے 

(ترمذی)  

12/02/2014

اذان کہ آداب

مفہوم حدیث


ایک شخص نے محمّد صلی الله و علیھ وسّلم  سے پوچھا 

مجھے کوئی ایسا کام بتا دیجیے جو مجھے جنّت میں لے جائے 
 
محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا (اذان) دیا کرو (موزن) کی آواز 

جہاں تک پوھنچتی ہے جو اس کی اذان سنتا ہے وہ قیامت میں موزن کہ 

حق میں گواہی میں دیگا جو شخص جنگل میں اپنی بکریاں چراتا ہو 

اور اذان کا وقت آنے پر اونچی آواز سے اذان کہے تو جہاں جہاں تک 

.اس کی آواز جاےگی قیامت کہ دن وہ ساری چیزیں اس کہ حق میں گواہی دیں گی 

12/01/2014

حرام کمائی

مفہوم حدیث 


ایسا جسم جنّت میں نہی جاےگا جس کو حرام 

.مال سے پالا گیا ہو 

مسند ابو یالا  حدیث ٨٣ جلد ١ پیج ٨٤

11/27/2014

ناکام اور نامراد لوگ

مفہوم حدیث  


حضرت محمّد صلیِِّ الله و علیھ وسّلم  کا ارشاد ہے 

تین  قسم  کہ لوگ ایسے ہیں کہ خدا تعالیٰ  قیامت کہ دن 

نہ تو ان سے بات کرےگا نہ انکی طرف نظر فرماے گا 

اور نہ انکو پاک اور صاف کر کہ جنّت میں داخل کرےگا 

بلکھ  انکو انتہائی درد ناک عذاب دیگا 

حضرت ابو زر غفاری رضی  الله تعالیٰ  عنہہ  نے پوچھا 

یا رسول الله صلیِِّ الله و علیھ وسّلم یہ ناکام اور نامراد 

لوگ کون ہیں ؟

ارشاد فرمایا 

ایک وہ  جو غرور اور تکبر میں اپنا تہبند  ٹخنوں 

سے نیچے لٹکاتا ہے 

دوسرا وہ شخص جو احسان جتاتا  ہے 

اور تیسرا وہ شخص جو جھوٹی قسموں کہ سہارے اپنی 

تجارت چمکانا چاہتا ہے  

(مسلم)