مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیِِّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے
تین قسم کہ لوگ ایسے ہیں کہ خدا تعالیٰ قیامت کہ دن
نہ تو ان سے بات کرےگا نہ انکی طرف نظر فرماے گا
اور نہ انکو پاک اور صاف کر کہ جنّت میں داخل کرےگا
بلکھ انکو انتہائی درد ناک عذاب دیگا
حضرت ابو زر غفاری رضی الله تعالیٰ عنہہ نے پوچھا
یا رسول الله صلیِِّ الله و علیھ وسّلم یہ ناکام اور نامراد
لوگ کون ہیں ؟
ارشاد فرمایا
ایک وہ جو غرور اور تکبر میں اپنا تہبند ٹخنوں
سے نیچے لٹکاتا ہے
دوسرا وہ شخص جو احسان جتاتا ہے
اور تیسرا وہ شخص جو جھوٹی قسموں کہ سہارے اپنی
تجارت چمکانا چاہتا ہے
(مسلم)