Showing posts with label qayamat. Show all posts
Showing posts with label qayamat. Show all posts
12/23/2014
12/02/2014
اذان کہ آداب
مفہوم حدیث
ایک شخص نے محمّد صلی الله و علیھ وسّلم سے پوچھا
مجھے کوئی ایسا کام بتا دیجیے جو مجھے جنّت میں لے جائے
محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا (اذان) دیا کرو (موزن) کی آواز
جہاں تک پوھنچتی ہے جو اس کی اذان سنتا ہے وہ قیامت میں موزن کہ
حق میں گواہی میں دیگا جو شخص جنگل میں اپنی بکریاں چراتا ہو
اور اذان کا وقت آنے پر اونچی آواز سے اذان کہے تو جہاں جہاں تک
.اس کی آواز جاےگی قیامت کہ دن وہ ساری چیزیں اس کہ حق میں گواہی دیں گی
11/28/2014
عیش و آرام
مفہوم حدیث
ایک بار حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا
میں عیش و آرام اور بےفکری کی زندگی کیسے گزار سکتا ہوں
جب کہ حال یہ ہے کہ اسرافیل منہ میں صور لیے کان لگاے
حکم بجا لانے کہ لیے) سر جھکاے انتظار کر رہا ہے کہ کب صور)
(پھونکنے کا حکم ہوتا ہے (ترمذی
11/27/2014
ناکام اور نامراد لوگ
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیِِّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے
تین قسم کہ لوگ ایسے ہیں کہ خدا تعالیٰ قیامت کہ دن
نہ تو ان سے بات کرےگا نہ انکی طرف نظر فرماے گا
اور نہ انکو پاک اور صاف کر کہ جنّت میں داخل کرےگا
بلکھ انکو انتہائی درد ناک عذاب دیگا
حضرت ابو زر غفاری رضی الله تعالیٰ عنہہ نے پوچھا
یا رسول الله صلیِِّ الله و علیھ وسّلم یہ ناکام اور نامراد
لوگ کون ہیں ؟
ارشاد فرمایا
ایک وہ جو غرور اور تکبر میں اپنا تہبند ٹخنوں
سے نیچے لٹکاتا ہے
دوسرا وہ شخص جو احسان جتاتا ہے
اور تیسرا وہ شخص جو جھوٹی قسموں کہ سہارے اپنی
تجارت چمکانا چاہتا ہے
(مسلم)
Subscribe to:
Posts (Atom)