Showing posts with label azaab. Show all posts
Showing posts with label azaab. Show all posts
12/27/2014
12/01/2014
نماز کہ آداب
مفہوم حدیث
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہہ نے ایک بار
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم سے پوچھا
خدا کہ نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے ؟
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے فرمایا نماز کو اس کہ
وقت پر ادا کرنا اور یہ بھی فرمایا جس شخص نے نمازوں کو
ان کہ مقرررہ وقت پر اچھی طرحا ادا کیا تو خدا پر اس کا یہ حق
ہے کہ وہ اس کو بخش دے اور جس نے ان نمازوں میں کوتاہی کی
تو خدا پر اس کی مغفرت اور نجات کی کوئی ذمداری نہی چاہے تو عذاب
دے اور چاہے تو بخش دے
(مالک)
11/27/2014
ناکام اور نامراد لوگ
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیِِّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے
تین قسم کہ لوگ ایسے ہیں کہ خدا تعالیٰ قیامت کہ دن
نہ تو ان سے بات کرےگا نہ انکی طرف نظر فرماے گا
اور نہ انکو پاک اور صاف کر کہ جنّت میں داخل کرےگا
بلکھ انکو انتہائی درد ناک عذاب دیگا
حضرت ابو زر غفاری رضی الله تعالیٰ عنہہ نے پوچھا
یا رسول الله صلیِِّ الله و علیھ وسّلم یہ ناکام اور نامراد
لوگ کون ہیں ؟
ارشاد فرمایا
ایک وہ جو غرور اور تکبر میں اپنا تہبند ٹخنوں
سے نیچے لٹکاتا ہے
دوسرا وہ شخص جو احسان جتاتا ہے
اور تیسرا وہ شخص جو جھوٹی قسموں کہ سہارے اپنی
تجارت چمکانا چاہتا ہے
(مسلم)
Subscribe to:
Posts (Atom)