Showing posts with label pabandi. Show all posts
Showing posts with label pabandi. Show all posts

12/01/2014

نماز کہ آداب

مفہوم حدیث


 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله تعالیٰ  عنہہ نے ایک بار

حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم سے پوچھا 

خدا کہ نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے ؟

حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے فرمایا  نماز کو اس کہ 

وقت پر ادا کرنا اور یہ  بھی فرمایا جس شخص نے نمازوں کو 

ان کہ مقرررہ وقت پر اچھی طرحا ادا کیا تو خدا پر اس کا یہ  حق 

ہے کہ وہ اس کو بخش دے اور جس نے ان نمازوں میں کوتاہی کی 

تو خدا پر اس کی مغفرت اور نجات کی کوئی ذمداری نہی چاہے تو عذاب 

دے اور چاہے تو بخش دے 

(مالک)