Showing posts with label janaza. Show all posts
Showing posts with label janaza. Show all posts

12/11/2014

قبرستان کہ آداب

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم ایک جنازے کہ ساتھ 

قبرستان تشریف لے گئے اور وہاں ایک قبر کنارے بیٹھ کر 

حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم اس قدر روے کہ زمین 

تر ہوگئی پھر صحابہ کرام سے خطاب کرتے ہوے فرمایا 

بھائیوں اس دن کہ لیے تیاری کرو 

(ابن ماجہ) 

12/04/2014

پانچ عمل

مفہوم حدیث


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

پانچ عمل ایسے ہیں کہ جو شخص ان کو ایک دن 

کرےگا خدا اس کو جنّت والوں میں لکھ دیگا 

١ بیمار کی عیادت کرنا 

٢ جنازے میں شریک ہونا 

٣ روزہ رکھنا 

٤ نماز جمعہ پڑھنا 

٥ غلام کو آزاد کرنا