Showing posts with label hifazat. Show all posts
Showing posts with label hifazat. Show all posts
12/19/2014
12/02/2014
نماز کی حفاظت
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم کا ارشاد ہے
جو شخص نماز کو اچھی طرح ادا کرتا ہے نماز اس کو
دعائیں دیتی ہے کہ خدا اسی طرح تیری بھی حفاظت کرے
.جس طرح تونے میری حفاظت کی
11/30/2014
سونے کہ آداب حدیث ٢
مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
جب آدمی سونے کہ لیے اپنے بستر پر پوہنچتا ہے
تو اسی وقت ایک فرشتہ اور شیطان اس کہ پاس
آ پوھنچتے ہیں فرشتہ اس سے کہتا ہے
"اپنے اعمال کا خاتمہ بھلائی پر کرو"
اور شیطان کہتا ہے "اپنے اعمال کا خاتمہ برائی
پر کرو" پھر اگر وہ آدمی خدا کا ذکر کر کہ سویا تو
.فرشتہ رات بھر اس کی حفاظت کرتا ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)