11/30/2014

سونے کہ آداب حدیث ٢

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

جب آدمی سونے کہ لیے اپنے بستر پر پوہنچتا ہے 

تو اسی وقت ایک فرشتہ اور شیطان اس کہ پاس 

آ پوھنچتے ہیں فرشتہ اس سے کہتا ہے 

"اپنے اعمال کا خاتمہ بھلائی پر کرو"

اور شیطان کہتا ہے "اپنے اعمال کا خاتمہ برائی 

پر کرو" پھر اگر وہ آدمی خدا کا ذکر کر کہ سویا تو 

.فرشتہ رات بھر اس کی حفاظت کرتا ہے 

No comments:

Post a Comment