Showing posts with label ghusal. Show all posts
Showing posts with label ghusal. Show all posts

12/09/2014

میّت کہ آداب

مفہوم حدیث

جس نے کسی میّت کو غسل دیا اور اس کہ عیب کو چھپایا 

خدا ایسے بندے کہ چالیس کبیرہ گناہ بخش دیتا ہے اور جس نے 

کسی میّت کو قبر میں اتارا تو گویا اس نے میّت کو روز حشر تک 

.کہ لیے رہنے کو مکان موہییا کیا 

(طبرانی)

12/07/2014

غسل جنابت کا طریقہ

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم غسل جنابت کرتے 

تو پہلے دونو ہاتھ دھوتے پھر بایں ہاتھ سے استنجا والی 

جگہ کو دھوتے اور داہنے ہاتھ سے اس پر پانی ڈالتے 

پھر وضو کرتے جیسے نماز کہ لیے وضو کرتے تھے 

پھر پانی لیتے اور بالوں کی جڑوں میں انگلیاں ڈال کر 

وہاں پانی پوھنچاتے جب دیکھتے کہ بال تر ہوگے ہیں 

پھر اپنے دونو ہاتھ بھر کر ٣ دفعہ پانی سر پر ڈالتے 

پھر سارے جسم پر پانی ڈالتے اور آخر میں دونو پاؤں دھوتے 

(مسلم حدیث ٧١٨)

12/05/2014

نماز جمعہ کا بیان

مفہوم حدیث


حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے کہ 

حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے  فرمایا

جو شخص جمعہ کہ روز نہایت اہتمام کہ ساتھ 

اس طرح نہایا جیسے پاکی حاصل کرنے کہ لیے غسل کرتے ہیں 

پھر اول وقت مسجد میں جا پوہنچا تو گویا کہ اس نے اونٹ کی قربانی کی 

اور جو اس کہ بعد دوسری سعا ت میں پوھنچا تو اس نے گاۓ یا بھینس 

کی قربانی کی اور جو اس کہ بعد تیسری  سعا ت میں پوھنچا تو اس نے 

سینگھ والے مینڈے کی قربانی کی اور جو چوتھی سعا ت میں پوھنچا تو 

گویا اس نے خدا کی راہ میں ایک انڈا عطا کیا پھر جب خطیب خطبہ پڑھنے کہ لیے 

نکل آیا تو فرشتے مسجد کا دروازہ چھوڑ کر خطبہ سننے اور نماز پڑھنے کہ لیے 

مسجد میں آ بیٹھتے ہیں 

(بخاری ، مسلم)

12/04/2014

جمعہ کہ آداب

مفہوم آحادیث


حضرت عبد الله بن عمر کہتے ہیں 

حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

جب کوئی جمعہ کی نماز پڑھنے آ ے تو اسے غسل 

(کر کہ آنا چاہیے    (بخاری ، مسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے 

حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

ہر مسلمان پر خدا کا یہ حق ہے کہ ہر ہفتے میں غسل کرے 

.سر اور بدن کو دھوے 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

جمعہ کہ دن ہر بالغ جوان کہ لیے غسل کرنا لازمی ہے 

اور مسواک کرنا اور خوشبو لگانا بھی اگر میّسر ہو 

(بخاری،مسلم)