Showing posts with label jumah. Show all posts
Showing posts with label jumah. Show all posts

12/05/2014

نماز جمعہ کا بیان

مفہوم حدیث


حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے کہ 

حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے  فرمایا

جو شخص جمعہ کہ روز نہایت اہتمام کہ ساتھ 

اس طرح نہایا جیسے پاکی حاصل کرنے کہ لیے غسل کرتے ہیں 

پھر اول وقت مسجد میں جا پوہنچا تو گویا کہ اس نے اونٹ کی قربانی کی 

اور جو اس کہ بعد دوسری سعا ت میں پوھنچا تو اس نے گاۓ یا بھینس 

کی قربانی کی اور جو اس کہ بعد تیسری  سعا ت میں پوھنچا تو اس نے 

سینگھ والے مینڈے کی قربانی کی اور جو چوتھی سعا ت میں پوھنچا تو 

گویا اس نے خدا کی راہ میں ایک انڈا عطا کیا پھر جب خطیب خطبہ پڑھنے کہ لیے 

نکل آیا تو فرشتے مسجد کا دروازہ چھوڑ کر خطبہ سننے اور نماز پڑھنے کہ لیے 

مسجد میں آ بیٹھتے ہیں 

(بخاری ، مسلم)

نماز

مفہوم حدیث

جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے 

اور پھر نماز کہ لیے جائے تو جب بایاں (لفٹ) پاؤں 

اٹھاےگا تو اس سے ایک گناہ معاف کردیا جاےگا 

اور دایاں (سیدھا) پاؤں اٹھانے پر اس کہ لیے ایک نیکی لکھی 

جاےگی  اور یہ سلسلہ مسجد میں داخل ہونے تک جاری رہے گا 

مستدرک حکیم حدیث ٨٩٩ 
درجہ سہی 
کتاب س صلات 
.روی ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ 

جمعہ مبارک 

12/04/2014

جمعہ کی نماز نہ چھوڑیں

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا 

لوگوں کو چاہیے کہ نماز جمعہ ہر گز ترک نہ کریں 

ورنہ خدا ان کہ دلوں پر موہر لگا دیگا پھر (ہدایت سے 

محروم ہو کر) وہ غافلوں میں سے ہو جاینگے 

(مسلم)