Showing posts with label tareeka. Show all posts
Showing posts with label tareeka. Show all posts

12/07/2014

غسل جنابت کا طریقہ

مفہوم حدیث 


حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم غسل جنابت کرتے 

تو پہلے دونو ہاتھ دھوتے پھر بایں ہاتھ سے استنجا والی 

جگہ کو دھوتے اور داہنے ہاتھ سے اس پر پانی ڈالتے 

پھر وضو کرتے جیسے نماز کہ لیے وضو کرتے تھے 

پھر پانی لیتے اور بالوں کی جڑوں میں انگلیاں ڈال کر 

وہاں پانی پوھنچاتے جب دیکھتے کہ بال تر ہوگے ہیں 

پھر اپنے دونو ہاتھ بھر کر ٣ دفعہ پانی سر پر ڈالتے 

پھر سارے جسم پر پانی ڈالتے اور آخر میں دونو پاؤں دھوتے 

(مسلم حدیث ٧١٨)

12/01/2014

خوشی کہ آداب

مفہوم


حضرت ابو ہریرہ  رضی الله تعالیٰ عنہہ فرماتے ہیں کہ 

حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم   جب کسی کہ نکاح پر 

اس کو مبارکباد دیتے تو یوں فرماتے 

 ( ترجمہ )

خدا تمہے خوشحال  رکھے اور تم دونو پر برکتیں نازل فرماے 

.اور خیر و خوبی کہ ساتھ تم دونو کا نباہ کرے


ایک بار حضرت حسین رضی الله تعالیٰ  عنہہ  نے کسی کو بچے 

کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا طریقہ سکھاتے ہوے فرمایا کہ 

یوں کہا کرو 

( ترجمہ ) 

خدا تمہے اپنے اس عطیے  میں خیر و برکت دے اپنی شکر گزاری کی تمہے 

توفیق بخشے بچے کو جوانی کی بہاریں دکھاے اور اس کو تمہارا فرمانبردار
. اٹھاے