مفہوم
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ فرماتے ہیں کہ
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم جب کسی کہ نکاح پر
اس کو مبارکباد دیتے تو یوں فرماتے
( ترجمہ )
خدا تمہے خوشحال رکھے اور تم دونو پر برکتیں نازل فرماے
.اور خیر و خوبی کہ ساتھ تم دونو کا نباہ کرے
ایک بار حضرت حسین رضی الله تعالیٰ عنہہ نے کسی کو بچے
کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا طریقہ سکھاتے ہوے فرمایا کہ
یوں کہا کرو
( ترجمہ )
خدا تمہے اپنے اس عطیے میں خیر و برکت دے اپنی شکر گزاری کی تمہے
توفیق بخشے بچے کو جوانی کی بہاریں دکھاے اور اس کو تمہارا فرمانبردار
. اٹھاے