مفہوم آحادیث
حضرت عبد الله بن عمر کہتے ہیں
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
جب کوئی جمعہ کی نماز پڑھنے آ ے تو اسے غسل
(کر کہ آنا چاہیے (بخاری ، مسلم
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہہ کا بیان ہے
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
ہر مسلمان پر خدا کا یہ حق ہے کہ ہر ہفتے میں غسل کرے
.سر اور بدن کو دھوے
حضرت محمّد صلی الله و علیھ وسّلم نے فرمایا
جمعہ کہ دن ہر بالغ جوان کہ لیے غسل کرنا لازمی ہے
اور مسواک کرنا اور خوشبو لگانا بھی اگر میّسر ہو
(بخاری،مسلم)