مفہوم حدیث
حضرت محمّد صلیّ الله و علیھ وسّلم نے ارشاد فرمایا
جب شام ہوجاے تو چھوٹے بچوں کو گھر سے باہر نہ
نکلنے دو اس وقت شیاطین زمین میں پھیل جاتے ہیں
پھر جب گھڑی بھر رات گزر جائے تو انھے چھوڑ دو
اور بسم الله که کر دروازہ بند کردو اور بسم الله کھ کر ہی
بتی بجھا دو اور بسم الله کھ کہ ہی پانی کہ مشک کا منہ باندھ
.دو بسم الله کھ کہ ہی کھانے پینے کہ برتن ڈھانک دو