مفہوم حدیث
صفر کہ مہینے میں کوئی نحوست نہی ہے
(بخاری)
صفر کہ مہینے کو منحوس سمجھنا اور اس میں شادی
جیسی تقریبات منعقد نہ کرنا زمانہ ِ جاہلیت کا عقیدہ ہے
اسلام میں کسی وقت یا مہینے یا کسی مخلوق کہ منحوس
ہونے کا تصور نہی ہے