Showing posts with label nend. Show all posts
Showing posts with label nend. Show all posts

11/29/2014

سونے سے پہلے حدیث ١

مفہوم حدیث

جو شخص بستر پر آرام کرنے کہ وقت کتاب الله کی

 کوئی سورت پڑھتا ہے تو خدا تعالیٰ اس کہ پاس ایک فرشتہ 

بھیجتے ہیں جو ہر تکلیف دہ چیز سے اس کہ بیدار ہونے تک 

اس کی حفاظت کرتا ہے خواہ وہ کسی بھی وقت نیند سے بیدار ہو 

(احمد)